وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے جو ممکن تھا وہ کیا
کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ہر ممکن ریلیف دینے کی کوشش کی اور جو کچھ ممکن تھا وہ کیا گیا۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر […]