بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان، لاہور میں تین روزہ جشن ہوگا
لاہور: پنجاب حکومت نے تاریخی شہر لاہور میں روایتی بسنت کے تہوار کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے بسنت 2027 کی تاریخیں بھی مقرر کردی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مطابق لاہور میں تین روزہ بسنت کی تقریبات اگلے سال مارچ میں منعقد ہوں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا کہ بسنت کا تہوار […]