بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں سوراب اور مستونگ میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے […]