بلوچستان کے اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی ختم، نیا نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ: بلوچستان کے اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا باضابطہ فیصلہ کر دیا گیا ہے۔ حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے ساتھ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے تمام انتظامی دفاتر میں بھی دوبارہ 6 روزہ ورکنگ ویک نافذ کر دیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے جاری […]