بھارتی کرکٹر ابھیشیک پورل گرفتار، میڈیکل طالبہ کی شکایت پر سنگین مقدمہ درج
نئی دہلی : بھارتی کرکٹر اور آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے ابھیشیک پورل کو ایک میڈیکل طالبہ کی شکایت پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے کرکٹر کے خلاف مبینہ زیادتی، مجرمانہ دھمکیوں اور تشدد سمیت سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ رپورٹس […]