حکومت نے بیرون ملک ملازمت فراڈ سے متعلق اہم انتباہ جاری کر دیا
اسلام آباد: بیرون ملک ملازمت فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر حکومت پاکستان نے بیرون ملک روزگار کے خواہشمند شہریوں کے لیے اہم ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ جعلی ورک ویزا اور فرضی ملازمتوں کے نام پر شہریوں سے لاکھوں روپے وصول کرنے والے عناصر سرگرم […]