بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیےبڑی خوشخبری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بیرون ملک ملازمت کے خواہش مند پاکستانیوں خصوصاً نرسنگ کے شعبے سے وابستہ افراد کے لیے خوشخبری ۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای) کے مطابق جرمنی میں تربیت یافتہ نرسوں کی بڑھتی ہوئی ضرورت کے باعث پاکستانی نرسوں کے لیے روزگار کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ تاہم امیدواروں […]