پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ ہیوگو بینک کے پیڈ اپ کیپیٹل میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ 1.5 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری سے ہیوگو بینک کے کمرشل آغاز کی راہ ہموار ہوگئی، ہیوگو بینک کو اسٹیٹ […]