ایرانی سپریم لیڈر کا امریکی اور اسرائیلی کارروائیوں پر عالمی عدالتوں سے رجوع کرنے کا مطالبہ
تہران: ایرانی سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای نے عدلیہ کے ہفتے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ایران کے خلاف ہونے والی امریکی اور اسرائیلی کارروائیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان معاملات کو ملکی اور بین الاقوامی عدالتوں میں اٹھایا جانا چاہیے تاکہ ذمہ دار عناصر کو قانون کے […]