برازیل میں 150 سال پرانے گھر کے نیچے غلاموں کا تاریخی قبرستان دریافت
ریو ڈی جنیرو: برازیل تاریخی قبرستان دریافت ہونے کا ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں تقریباً 150 سال پرانے ایک گھر کی مرمت کے دوران فرش کے نیچے غلامی کے دور سے تعلق رکھنے والا تاریخی قبرستان دریافت ہوا، جس نے برازیل کی تاریخ کے ایک المناک باب کو دوبارہ زندہ کر دیا۔ […]