بلوچستان: شعبان آپریشن میں فورسز کی تازہ کارروائیاں، 9 خارجی ہلاک
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے علاقے شعبان میں پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تازہ کارروائیوں کے دوران 9 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ہے، دہشتگردوں کو […]