یومیہ تیل پیداوار کے ہدف میں مزید 1 لاکھ 88 ہزار بیرل اضافے کی منظوری دے دی گئی
اوپیک پلس(نیوز ڈیسک)اوپیک پلس نے عالمی منڈی میں خام تیل کی فراہمی بڑھانے کے لیے اگست 2026 سے رکن ممالک کی یومیہ تیل پیداوار کے ہدف میں مزید 1 لاکھ 88 ہزار بیرل اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ تنظیم کے رکن ممالک کے وزارتی اجلاس میں کیا گیا جس کا مقصد عالمی […]