تیل قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ، نئی قیمتوں نے سب کو چونکا دیا
نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز نمایاں اضافے نے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں نئی بے چینی پیدا کر دی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 86 سے بڑھ کر تقریباً 87 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) بھی 80 ڈالر فی بیرل […]