تیل سستا ہونے کی امید، عوام کیلئے ریلیف کی نئی نوید
اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان موجود ہے اور حکومت اس حوالے سے صورتحال کا […]