مومنہ اقبال ہراسانی کیس، تفتیش میں اہم پیشرفت، عدالت نے ضمانت میں توسیع کر دی
لاہور: مومنہ اقبال ہراسانی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت کو تفتیشی افسر کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ تحقیقات جاری ہیں، جبکہ ایک موبائل فون فرانزک تجزیے کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ عدالت نے مقدمے میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت میں آئندہ سماعت تک توسیع […]