ثالثی کا کوئی مسئلہ نہیں، پیغامات کا سلسلہ جاری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، تاہم ایران کسی بھی قسم کے ناجائز مطالبات یا دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق ایران کے مطالبات پورے ہونے تک عارضی جنگ بندی کو قبول نہیں […]