جاز کیش اور ایزی پیسہ صارفین کیلئے وائرل سائبر فراڈ الرٹ سے متعلق پی ٹی اے کی وضاحت
اسلام آباد،سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا وہ نوٹس جعلی قرار دے دیا گیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 7080507-051 نمبر سے آنے والی کال کا جواب دینے سے جعلساز جاز کیش، ایزی پیسہ اور دیگر موبائل اکاؤنٹس سے رقم چوری کر سکتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹس میں […]