جاپان 5 سالہ ویزا: ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے لیے بڑی پیش رفت
ٹوکیو: جاپان نے غیر ملکی ہنر مند کارکنوں کے لیے جاپان 5 سالہ ویزا متعارف کرانے کی تجویز پیش کر دی ہے، جس کے تحت اہل افراد کو پانچ سال تک قیام کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ جاپان کی امیگریشن سروسز ایجنسی کی جانب سے جاری کیے گئے مسودہ وزارتی آرڈیننس […]