محسن نقوی کا تربت میں ایف سی کے جدید ترین ہسپتال کا افتتاح
تربت(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تربت میں فرنٹیئر کور بلوچستان (ساؤتھ) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف سی کے جدید ترین ہسپتال کا افتتاح کیا، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکس سے ملے اور دکھی انسانیت کی بھرپور خدمت کی تلقین کی۔ انہوں […]