پاکستانی ہنرمندوں کے لیے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع
کراچی: جرمنی میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہنرمندوں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ یورپی ملک جرمنی میں مختلف تکنیکی اور ووکیشنل شعبوں میں ہنر مند افرادی قوت کی شدید کمی کے باعث ہزاروں نئی ملازمتوں کے مواقع دستیاب ہیں، جن سے پاکستانی نوجوان بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جرمنی اس وقت […]