گورنر پنجاب کے بھتیجے کی گرفتاری، ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں اہم پیش رفت
اسلام آباد: گورنر پنجاب کے بھتیجے کی گرفتاری کے بعد مبینہ ہاؤسنگ فراڈ کیس نے نئی صورتحال اختیار کر لی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے بھتیجے سردار حیدر علی کو مبینہ طور پر “ہاکس میلبرن” نامی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ذریعے شہریوں سے کروڑوں روپے وصول کرنے کے الزام […]