پی ٹی آئی سے متعلق الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے متعلق جاری کیے گئے تازہ نوٹیفکیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی تاحال ان سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہے جن کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم […]