جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ، حکومت نے نئی قیمت جاری کردی
کراچی: جیٹ فیول کی قیمت میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد کمرشل فضائی کمپنیوں کے لیے استعمال ہونے والا ایندھن مزید مہنگا ہو گیا۔ تازہ اضافے کے بعد ایئرلائنز کے آپریشنل اخراجات میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے […]