حج 2027 مزید مہنگا ہونے کا امکان، نئے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: حج 2027 اخراجات میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت آئندہ سال سرکاری حج اسکیم کے عازمین کو گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ رقم ادا کرنا پڑ سکتی ہے۔ ذرائع وزارتِ مذہبی امور کے مطابق آئندہ سال مختصر حج پیکیج کی متوقع قیمت میں تقریباً ایک […]