حمزہ شہباز وفاقی سیاست میں متحرک، وزیراعظم آفس میں دفتر الاٹ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے وفاقی سیاست میں مزید فعال کردار ادا کرنے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ انہیں وزیراعظم آفس میں دفتر بھی الاٹ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز کو وزیراعظم شہباز […]