آزاد کشمیر | تازہ ترین | فیچرڈ
خواجہ محمد احسن نے سینئر ممبر الیکشن کمیشن کا حلف اٹھا لیا
مظفرآباد: خواجہ محمد احسن نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن میں سینئر ممبر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اس سلسلے میں حلف برداری کی پروقار تقریب بدھ کے روز نیو سول سیکرٹریٹ مظفرآباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفٰی مغل نے خواجہ […]