بے روز گار افرد کے لیے بڑی خوشخبری ، ملازمت کا سنہری موقع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے لاء کلرک شپ پروگرام کے تحت ایک سالہ مدت کے لیے لاء کلرکس کی 18 اسامیوں کا اعلان کر دیا ہے جن کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق منتخب امیدواروں کی تعیناتی مختلف مراحل […]