داتا گنج بخش عرس کی 983ویں تقریبات لاہور میں شروع ہوگئیں
لاہور: برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش عرس کی 983ویں سالانہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ تین روز تک جاری رہنے والی ان روحانی تقریبات میں ملک بھر سے لاکھوں عقیدت مندوں کی شرکت متوقع ہے، جبکہ زائرین کی سہولت اور تحفظ کے لیے سکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے […]