جولائی 2026 میں پاکستان کی برآمدات میں زبردست اضافہ، نئے اعداد و شمار جاری
اسلام آباد(رضوان عباسی ): پاکستان کی برآمدات جولائی 2026 میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے نئے مالی سال کا آغاز حوصلہ افزا انداز میں ہوا۔ پاکستان بیورو آف شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق خطے میں جاری غیر یقینی صورتحال کے باوجود ملکی برآمدات میں […]