بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس
اسلام آباد(اوصاف نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر چیف کمشنر اسلام آباد کی نظر ثانی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے نظرِ ثانی درخواست پر کل اعتراض عائد کیے گئے، درخواست کے ساتھ پیپر بُکس مکمل […]