کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ، دو کھلاڑی جاں بحق
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مستونگ کے علاقے شمس آباد کراس میں پیش آیا، جہاں کرکٹ میچ جاری تھا کہ اچانک نامعلوم حملہ آوروں نے گراؤنڈ میں فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو […]