قطر کے ایل این جی اسٹیشن میں دھماکا، 54 افراد زخمی، 18 لاپتا
قطر(نیوز ڈیسک)قطر کے اہم صنعتی مرکز رأس لفان انڈسٹریل سٹی میں واقع ایک ایل این جی گیس اسٹیشن میں زور دار دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد زخمی جبکہ 18 افراد لاپتا ہو گئے ہیں۔ قطری حکام کے مطابق امدادی اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں […]