دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری
اسلام آباد: دہری شہریت سفری ہدایات کے تحت حکومت پاکستان نے بیرون ملک مقیم دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے نئے سفری ضوابط نافذ کر دیے ہیں۔ یہ ہدایات ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر فوری طور پر نافذ کر دی گئی ہیں، جبکہ امیگریشن حکام کو بھی اس حوالے سے باضابطہ […]