5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کو پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسی روز عوامی مینڈیٹ، آئین اور پارلیمانی جمہوریت پر شب خون مارا گیا تھا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 5 جولائی 1977 کو […]