رام مندر اسکینڈل، عطیات میں مبینہ بے ضابطگیوں پر بی جے پی دباؤ میں
نئی دہلی: رام مندر اسکینڈل ایک بار پھر بھارتی سیاست کا اہم موضوع بن گیا ہے۔ رام مندر ٹرسٹ میں عطیات اور مالی معاملات سے متعلق سامنے آنے والے مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات پر اپوزیشن جماعتیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں، جبکہ حکمراں جماعت […]