آزاد کشمیر الیکشن: نواز شریف کے دو بڑے جلسوں کا شیڈول سامنے آگیا
اسلام آباد(رضوان عباسی): آزاد کشمیر الیکشن کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی قائد میاں نواز شریف آزاد کشمیر میں دو بڑے عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے، جبکہ ان […]