راولپنڈی اسلام آبا د میں موسلا دھار بارش ، نالہ لئی بپھرگیا ، فوج طلب
اسلام آباد، راولپنڈی(نیوز ڈیسک)جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی، جس کے باعث گوالمنڈی اور کٹاریاں کے نشیبی علاقوں سے شہریوں کا انخلا شروع کردیا گیا جبکہ ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج سے مدد طلب کرلی۔ رات ایک […]