اسلام آباد | پنجاب | تازہ ترین
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، شیبی علاقے زیرِ آب، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند
راولپنڈی،اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی اور اسلام آباد میں علی الصبح سے وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ نالہ لئی اور برساتی نالوں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور واسا سمیت متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ […]