سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد: ریاض ایئر پاکستان کیلئے باقاعدہ فضائی آپریشن شروع کرنے جا رہی ہے، سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی 14 اگست سے اسلام آباد کیلئے روزانہ پروازیں چلائے گی جبکہ لاہور کیلئے بھی براہ راست فضائی رابطہ قائم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر سعودی عرب اور […]