پی ٹی آئی راہنماوں کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر سخت اقدام، پولیس افسر کو ایک ماہ قید کی سزا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف احتجاج سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران چالان جمع نہ کرانے پر عدالت نے سخت کارروائی کرتے ہوئے خصوصی اختیارات کے تحت ڈی آئی جی جواد طارق کو ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا […]