سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
پشاور: خیبرپختونخوا سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ صوبائی حکومت نے نئے بیسک پے اسکیلز 2026 کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نئے تنخواہی ڈھانچے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا، جس سے صوبے بھر کے سرکاری ملازمین کو مالی ریلیف ملے گا۔ محکمہ خزانہ کی […]