سریے کے آج کے تازہ نرخ سامنے آگئے
اسلام آباد: پاکستان میں سریا کی قیمت میں آج کوئی نمایاں تبدیلی نہیں ہوئی، مختلف برانڈز اور گریڈز کے حساب سے نرخ مختلف ہیں۔ تازہ مارکیٹ اپ ڈیٹ کے مطابق ملک بھر میں اسٹیل یا سریا کی قیمت 258 سے 265 روپے فی کلو کے درمیان برقرار ہے۔ تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے مطابق […]