سعودی شہزادے بندر بن منصور کی والدہ انتقال کرگئیں
ریاض: سعودی عرب کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادے بندر بن منصور بن عبداللہ بن جلاوی آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللہ بن جلاوی آل سعود کی والدہ کے انتقال پر نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا […]