سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
گوجرہ: سعودی عرب ورک ویزا فراڈ کے ایک بڑے مقدمے میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق سعودی عرب ورک ویزا فراڈ میں گرفتار ہونے والے […]