عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
مکہ مکرمہ: عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام نے مسجد الحرام میں رش سے بچنے اور عبادات کو زیادہ سہولت کے ساتھ ادا کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ زائرین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مسجد الحرام جانے سے پہلے رش کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے اوقات طے […]