سندھ حکومت نے اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی پر یوٹرن لے لیا
کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے ہفتے کے روز تعطیل سے متعلق اپنے گزشتہ فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے جب کہ نصاب کی بروقت تکمیل کے لیے تدریسی اوقات میں روزانہ ایک گھنٹے کا اضافہ […]