سندھ حکومت کا 29 جولائی کوعام تعطیل کا اعلان
کراچی(نیوز ڈیسک) عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر سندھ حکومت نے 29 جولائی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بدھ کے روز سندھ بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری دفاتر، […]