سوزوکی سوئفٹ آسان اقساط پر خریدنے کا سنہری موقع
اسلام آباد: بینک الفلاح اسلامک نے صارفین کے لیے سوزوکی سوئفٹ آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت نئی اور استعمال شدہ دونوں گاڑیاں شریعہ کے مطابق اسلامی آٹو فنانس کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ بینک کے مطابق صارفین پانچ سال تک کی آسان اقساط میں […]