سونا سستا ہوگیا، فی تولہ نئی قیمت جانئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن مہنگا ہونے کے بعد سونا آج پھر سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آنے والی کمی کے اثرات […]