سونا پھر مہنگا ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 […]